by Awais Ijaz | اگست 18, 2025 | شادی, نکاح
اسلام میں نکاح کو نصف دین کہا گیا ہے۔ کیونکہ یہ انسان کی زندگی کے بہت سے مسائل کا حل ہے۔ اور دین و دنیا کی تکمیل کا ذریعہ ہے۔ یہ ایک ایسا بندھن ہے۔ جو اللہ کی رضا اور رسول اکرم صلی اللہ وسلم کی سنت پر قائم ہوتا ہے۔ نکاح کی فضیلت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس...