اگست 29, 2025 | غیر ازدواجی زندگی
آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج بنا دیا ہے۔ وہیں انسانی تعلقات کی نوعیت بھی بدل رہی ہے۔ پاکستان سمیت مشرقی معاشروں میں، جہاں ازدواجی نظام کو مقدس سمجھا جاتا ہے۔ وہاں غیر ازدواجی تعلقات ایک خاموش لیکن تیزی سے پھیلنے والی حقیقت بن چکے ہیں۔ یہ...