نومبر 10, 2025 | ازدواجی زندگی, خلع
ازدواجی زندگی میں بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ جب میاں بیوی کے درمیان نباہ ممکن نہیں رہتا۔ اسلام نے مرد کو طلاق کا حق دیا ہے۔ تو عورت کو بھی خلع کے ذریعے علیحدگی اختیار کرنے کا حق عطا کیا ہے۔ آج کے دور میں عدالتی خلع ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ جہاں عورت عدالت...