by Rahat Sohail | جون 19, 2023 | شادی, شادی کا بندھن
محبت اور شادی دو اہم ترین جزوِ ہیں جو انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سارے اتار چڑھاؤ کا سبب یہی بنتے ہیں۔ سماجی اعتبار سے شادی ایک ایسا معاہدہ ہے، جس میں باہمی رضامندی کے ساتھ دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا اعلان بھی...
by Rahat Sohail | جون 9, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, معاشرتی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ پیش کرنے لگتے ہیں۔ آج...
by Rahat Sohail | مئی 4, 2023 | رشتہ کی تلاش, شادی ویب سائٹ
کہا جاتا ہے کہ رشتے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ہر کوئی رشتوں کے لئے پریشان ہے۔ اچھی بہو کی تلاش ہو یا داماد کی۔ بیٹی کو رخصت کرنا ہو یا بیٹے کو بیاہنا ہو، والدین ان کے زمانہ طالب علمی سے ہی رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ زمانہ کتنی ترقی کر چکا ہے یکن...
by Rahat Sohail | اپریل 28, 2023 | آن لائن رشتے, رشتہ ویب سائٹ
ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب کی راہ بھی ہموار کی...
by Rahat Sohail | مارچ 31, 2023 | شادی ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
شادی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اور معاشرے کے آغاز سے ہی انسان کو درکار ہے۔ شادی کی بدولت نہ صرف شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے وابستہ ہوتے ہیں۔ بلکہ دونوں کے خاندانوں میں بھی قریبی تعلق قائم ہوتا ہے۔ چنانچہ رشتہ کی تلاش، اسے پرکھنا، منظور یا نامنظور کرنا ایک...