by Awais Ijaz | اگست 7, 2025 | ضرورت رشتہ
پاکستانی معاشرہ اپنی ثقافت، روایات اور سماجی رسم و رواج کی گہرائیوں میں رشتہ ازدواج کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ہر خاندان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی کا رشتہ اچھی اور قابلِ اعتبار خاندان میں ہو۔ اسے شادی شدہ زندگی میں خوشیاں، سکون اور احترام حاصل ہو۔ مگر حقیقت یہ ہے...
by Awais Ijaz | جولائی 18, 2025 | آن لائن رشتہ, ضرورت رشتہ
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور متنوع شہر ہے۔ جہاں ہر زبان، فرقے، برادری اور علاقے کے لوگ بسے ہیں۔ اس گہما گہمی اور مصروف زندگی میں اچھا رشتہ تلاش کرنا ہمیشہ سے ایک سنجیدہ اور اہم معاملہ رہا ہے۔ جیسا کہ وقت کے ساتھ رشتہ تلاش کرنے کے طریقے بھی بدلتے گئے۔ لیکن آج کے دور...
by Rahat Sohail | ستمبر 18, 2023 | آن لائن مناسب رشتے کی تلاش, رشتہ کی تلاش, رشتہ ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
by Rahat Sohail | مارچ 31, 2023 | شادی ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
شادی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اور معاشرے کے آغاز سے ہی انسان کو درکار ہے۔ شادی کی بدولت نہ صرف شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے وابستہ ہوتے ہیں۔ بلکہ دونوں کے خاندانوں میں بھی قریبی تعلق قائم ہوتا ہے۔ چنانچہ رشتہ کی تلاش، اسے پرکھنا، منظور یا نامنظور کرنا ایک...
by Rahat Sohail | مارچ 13, 2023 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ اور...
by Rahat Sohail | دسمبر 5, 2022 | آن لائن رشتہ, ضرورت رشتہ, معاشرتی مسائل
زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی ایک ایسی ہی ایجاد ہے۔...