اپریل 8, 2021 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
رشتہ کی تلاش ایک مسئلہ کیوں. اس موضوع پر کچھ لکھنے سے پہلے ہم تاریخ اور فلسفہ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یونانی داستانوں کے مطابق، ابتدا میں انسان ایسا نہیں تھا جیسا اب دکھائی دیتا ہے۔ بلکہ اسے چار بازوؤں، چار پیروں، ایک سر اور دو چہروں کے ساتھ پیدا کیا گیا تھا۔ لیکن پھر...
مارچ 25, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
گزشتہ دنوں ایک سروےنظر سے گزرا جس کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا جیسے ایشیائی ممالک کے مرد جہاں اقتصادی خوشحالی دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ہے، شادی کے لئے نسبتاﹰ غریب ممالک کی لڑکیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ان ممالک میں لڑکیوں کا معاشی طور پر خود مختار...
مارچ 19, 2021 | ازدواجی تعلقات،, ازدواجی نکات, خانگی زندگی, شادی
زندگی ایک سفر ہے۔ اِس سفرکے اچھا اور خوشگوار گزرنے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ ہمسفر اچھا ہو۔ کیونکہ اس سفر میں آسانیاں بھی ہیں اور مشکلات بھی۔ لیکن جو لوگ باہمی مفاہمت سے ان مشکلات کا سامنا کرتے ہیں وہی کامیاب ہیں۔ ازدواجی زندگی کے اس سفر میں کچھ جوڑے خوش، مطمئن اور...
مارچ 17, 2021 | پاکستانی رشتہ, رشتہ کی تلاش
شادی دو افراد کے درمیان ایک قانونی اتحاد اور معاہدہ ہے۔ جو اپنی زندگی ایک ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ۔ایک دوسرے کے شریک سفر بننا چاہتے ہیں۔ یہ معاہدہ نہ صرف دو افراد بلکہ دو کنبوں کو بھی ایک بناتا ہے۔ شادی کے حوالے سے دور حاضر کے مسائل پر نظر ڈالی جائے تو ہمارے ہاں مناسب...
مارچ 16, 2021 | پاکستانی رشتہ, رشتہ کی تلاش
دنیا میں ہر معاشرہ اپنی مخصوص روایات، تہذیب وتمدن اور ایک الگ ثقافت رکھتا ہے۔ وہاں کے لوگ ، ان کا رہن سہن، طرز تعمیراور بودوباش اس علاقے اور روایات کی عکاس اور امین ہوتی ہے۔ لاہوربھی ایسا ہی ایک شہر ہے۔ جو قدیم اور تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت اور روایات کے لئے...
مارچ 15, 2021 | بیرون ملک رشتے, رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
مناسب عمر میں بچوں کی شادی والدین کی خواہش اور اولاد کا حق ہے۔ والدین دوران تعلیم ہی بچوں کے لئے رشتے کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے بچوں کے لئے بیرون ملک پاکستانی رشتوں کا حصول بھی بہت سے والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ بیشتر گھرانوں میں تو شادی خاندان میں کرنے کا رواج...
مارچ 10, 2021 | آئیڈیل رشتہ, ارینج میرج, ازدواجی نکات, رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل, رشتے, شادی, ضرورت رشتہ, معاشرتی مسائل
ہمارے معاشرے میں خاندانی تعلقات رشتہ طے کروانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ زیادہ تر شادیاں تو خاندان میں ہی کرنے کا رواج ہے ۔لیکن کچھ رشتوں کے لئے دوست احباب یا جان پہچان والوں کی مدد لی جاتی ہے۔ اگر آپ والدین ہیں یا خاندان کے بڑے بزرگ۔ اور اپنی لڑکی کا رشتہ کسی...
مارچ 9, 2021 | ازدواجی تعلقات،, رشتوں کے مسائل, شادی
شادی محبت، رضامندی، خوشی اور بغیر کسی دباؤ کے طے کیا گیا ایک معاشرتی، قانونی اور مذہبی بندھن ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے لوازمات ہیں۔ جواس بندھن کوکامیاب بناتے ہیں۔ لیکن معاشرے نے اپنی فرسودہ روایات کی بدولت اس ذمہ داری کو ایک بوجھ بنا دیا ہے۔ شادی سے متعلقہ دیگر...
مارچ 5, 2021 | ازدواجی تعلقات،, خانگی زندگی, شادی
بحیثیت انسان ایک مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں. دونوں کا مقام اور مرتبہ ایک جیسا ہے۔ لیکن دونوں کی ذمہ داریاں، حقوق و فرائض، ساخت، طبیعت اور نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ اور زندگی کے دوسرے معاملات کی طرح شادی مرد اور خواتین پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔ مرد...
جنوری 12, 2021 | آن لائن رشتہ, رشتہ ویب سائٹ
زندگی کے ہمسفر کا انتخاب اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کرنے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔ آج کل آن لائن رشتہ سائٹس اور میرج بیورو نے رشتے کی تلاش کو قدرے آسان بنا دیا ہے۔ لیکن نیک نیتی، یکسوئی اور اطمینان سے کئے گئے انتخاب کے بعد بھی دو افراد کیسے جیون ساتھی ثابت ہوں گے۔ اس...