اکتوبر 12, 2021 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل پر گزارا۔ جبکہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ...
ستمبر 10, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...
اگست 31, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان،...
جولائی 8, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی, شادی ایکٹ
زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین...
جون 14, 2021 | آن لائن رشتے, ٹیکنالوجی،, خانگی زندگی, رشتے
برطانوی میڈیا کے مطابق چند ماہرین نے "گھوسٹ بوٹ” کے نام سے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جووفات پا جانے والے افراد کی تصاویر، آواز، سوشل میڈیا پوسٹ کے علاوہ ان کے ٹو دی اور تھری ڈی ماڈل بھی بنائے گی۔ دیکھنے اور سننے والوں کو یوں محسوس ہو گا کہ وہ شخص واقعی...
مئی 27, 2021 | آن لائن رشتہ, رشتہ ویب سائٹ
"میرج بیورو کے ذریعے رشتے کی تلاش” یہ اصطلاح اب اتنی معروف ہو چکی ہے کہ اب اسے سن کر اچنبھا نہیں ہوتا۔ کچھ ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو پہنچتے ہیں تو...
مئی 27, 2021 | شادی, معاشرتی مسائل
مشرقی معاشروں میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں۔ وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری کا درس دیتے نظر آتے...
مئی 19, 2021 | آن لائن رشتہ, شادی ویب سائٹ, شریک حیات
بچوں کی شادی اور رشتہ تلاش کرنا مشکل سہی لیکن ناممکن کام نہیں۔ بس پختہ ایمان اور قسمت پر یقین ہونا چاہئیے۔ آج کل تو انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی بدولت شریک حیات آن لائن تلاش کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے۔ شریک حیات آن لائن یا آف لائن تلاش کرنا: ہر نسل، دور، مذہب اور معاشرے نے...
اپریل 28, 2021 | آئیڈیل رشتہ, ازدواجی تعلقات،
آئیڈیل کیا ہے؟؟ کیا آئیڈیل ایک خواب ہے، سراب ہے یا حقیقت؟ میری آنکھوں میں کوئی چہرہ چراغ آرزو وہ میرا آئینہ جس سے خود جھلک جاؤں کبھی ایسا موسم جیسے مے پی کر چھلک جاؤں کبھی یا کوئی ہے خواب جو دیکھا تھا لیکن پھر مجھے یاد کرنے پر بھی یاد آیا نہ تھا دل یہ کہتا ہے وہی ہے...
اپریل 15, 2021 | ازدواجی تعلقات،, ازدواجی زندگی, شادی
افلاطون ایک قدیم یونانی فلسفی تھا جسے مغربی فلسفہ کی ایک اہم شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ افلاطون کا فلسفہ تو رہا ایک طرف لیکن جس چیز نے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کر لی وہ "افلاطونی محبت” کی اصطلاح تھی۔ حالانہ خود افلاطون نے اس اصطلاح کا کبھی استعمال...