نومبر 25, 2022 | رشتوں کے مسائل, شادی, معاشرتی مسائل
شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی اتنی کم عمری میں کر دی...
نومبر 15, 2022 | رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل, شادی
یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی نے خاطر خواہ ترقی کر...
نومبر 7, 2022 | رشتے, شادی
شادی بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی یہ سب نام ازدواجی بندھن اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔ اردو زبان نے ان سب...
اکتوبر 26, 2022 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ بھی ہے۔ ان سب مقاصد...
اکتوبر 21, 2022 | آئیڈیل رشتہ, رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل
انسان کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے۔ کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھا لے۔ دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کر لے۔ لیکن شادی کے معاملے میں زیادہ تراس کی سوچ روایتی ہی ہے۔ اور اس میں کوئی خاص تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مردوں نے آج بھی آئیڈیل شریک حیات کا انتخاب کرنا ہو۔ تو ایک نازک...
اکتوبر 14, 2022 | خاندانی نظام،, رشتے ناطے
خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔ اور خاندان کے استحکام...
اکتوبر 6, 2022 | ازدواجی مسائل, عائلی زندگی
شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔ کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے اکتا گئے۔ خدا نے...
اپریل 7, 2022 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔ اتنی جلدی وہ خود کو...
فروری 9, 2022 | جوائنٹ فیملی سسٹم, عائلی زندگی
دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔ خاندانی نظام: ارسطو کا کہنا تھا...
جنوری 21, 2022 | ازدواجی مسائل, شادی
شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ایک...