by Faizan Ali | فروری 7, 2024 | ازدواجی زندگی, حقوق و فرائض
شادی محض چار دن کی تقریب کا نام نہیں بلکہ زندگی بھر کی ذمہ داری ہے۔ ازدواجی زندگی کو خوشحال اور پرسکون بنانے میں شوہر اور بیوی دونوں کا کردار اہم ہے۔ میاں بیوی کے حقوق و فرائض کے حوالے سے ہماری تعلیمات واضح ہیں۔ شادی کے بعد مرد اور عورت دونوں اپنی ذمہ داریاں اور حقوق...