JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

طلاق یافتہ سے شادی: سماجی رویہ اور ہماری ذمہ داریاں

طلاق یافتہ سے شادی: سماجی رویہ اور ہماری ذمہ داریاں

  طلاق کو ہمارے معاشرے میں ہمیشہ سے ایک ناپسندیدہ عمل کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو اسلامی تعلیمات سے بھی ہم آہنگ ہے۔ اسلام میں نکاح کو ایک مضبوط اور مقدس بندھن قرار دیا گیا ہے۔ اور اس کے استحکام کو فروغ دینے کی ہدایت دی گئی...

read more
پاکستان میں شادی ایپس کا بڑھتا ہوا رجحان: وجوہات اور فوائد

پاکستان میں شادی ایپس کا بڑھتا ہوا رجحان: وجوہات اور فوائد

گزشتہ چند سالوں میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ آج کل کی نوجوان نسل آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے گھر بیٹھے تمام معلومات اور سہولیات حاصل کررہے ہیں۔ ان سہولیات میں جہاں آن لائن بلز کی ادائیگی، پیسوں کا...

read more
شادی کے بعد کی زندگی پہلے سے کس طرح مختلف ہے؟

شادی کے بعد کی زندگی پہلے سے کس طرح مختلف ہے؟

شادی ایک ایسا سفر ہے جس کی ابتدا دو اجنبیوں کے ملن سے ہوتی ہے۔ یہ ایک عہد ہے۔ ایسا عہد جو اس تعلق میں جڑنے والوں کی خوشیوں اورغم کو مشترک کر دیتا ہے۔ یہ سفر ہموار بھی ہو سکتا ہے اور نا ہموار بھی۔ مگر اصل حسن اسی میں ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ...

read more
خاندان کی تعریف اور تصور ڈیجیٹل دور میں کیسے بدل رہا ہے؟

خاندان کی تعریف اور تصور ڈیجیٹل دور میں کیسے بدل رہا ہے؟

  جدید دور جسے ہم ڈیجیٹل دور کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نے زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے۔ جہاں یہ دور ہمارے روزمرہ کے معمولات، تعلقات، اور کاروباری دنیا کو بدل چکا ہے۔ وہیں خاندان جیسی بنیادی سماجی اکائی بھی تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ خاندان، جو کبھی...

read more
شادی کے لئے موزوں مہینے کا انتخاب کیسے کریں؟

شادی کے لئے موزوں مہینے کا انتخاب کیسے کریں؟

شادی زندگی کا اہم ترین لمحہ ہے۔ جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو ایک خوبصورت بندھن میں باندھتا ہے۔ رشتے کی تلاش سے لے کر شادی کی تیاری تک ہمیں بہت سے عوامل کو مدنظررکھنا پڑتا ہے۔ جیسے بجٹ اور اخراجات کا تخمینہ، ملبوسات اور گھر کی سجاوٹ،...

read more
کیا شادی سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے؟

کیا شادی سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے؟

شادی ایک ایسا رشتہ ہے جس کی بنیاد محبت، اعتماد اور ایک دوسرے کی سمجھ بوجھ پر قائم ہوتی ہے۔ اس رشتے کو مضبوط اور دیرپا بنانے کے لیے ذہنی ہم آہنگی کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ذہنی ہم آہنگی سے مراد یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں افراد کے...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger