by Rahat Sohail | اپریل 28, 2023 | آن لائن رشتے, رشتہ ویب سائٹ
ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب کی راہ بھی ہموار کی...
by Rahat Sohail | اپریل 20, 2023 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے, معاشرتی مسائل
شادی کی پیشکش ہو یا شادی کی تیاری، یہ ایسے مواقع ہیں جنہیں ہر کوئی یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اسے مزید بڑھاوا دیا ہے۔ پہلے شادی کی پیش کش ایک ذاتی معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ بڑے بزرگ خود بچوں کی شادیاں طے کرنے اور رشتہ لے جانے کا کام سر انجام دیتے...
by Rahat Sohail | فروری 28, 2023 | رشتہ کی تلاش
بچوں کی شادیاں مناسب وقت پر کرنا اور ان کے لیے بہترین اور عمدہ رشتے کی تلاش کرنا ہر ماں باپ کے لیے کٹھن ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ چند دہائیاں پہلے تک رشتوں کی تلاش اتنی مشکل نہیں تھی۔ خاندان کے بڑے بزرگ بچوں اور بچیوں کے رشتے طے کر لیا کرتے تھے۔ جنہیں بخوشی قبول کر لیا جاتا...