by Rahat Sohail | ستمبر 10, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...
by Rahat Sohail | اگست 31, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان،...
by Rahat Sohail | جولائی 8, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی, شادی ایکٹ
زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین...
by Rahat Sohail | مئی 27, 2021 | شادی, معاشرتی مسائل
مشرقی معاشروں میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں۔ وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری کا درس دیتے نظر آتے...
by Rahat Sohail | اپریل 15, 2021 | ازدواجی تعلقات،, ازدواجی زندگی, شادی
افلاطون ایک قدیم یونانی فلسفی تھا جسے مغربی فلسفہ کی ایک اہم شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ افلاطون کا فلسفہ تو رہا ایک طرف لیکن جس چیز نے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کر لی وہ "افلاطونی محبت” کی اصطلاح تھی۔ حالانہ خود افلاطون نے اس اصطلاح کا کبھی استعمال...
by Rahat Sohail | مارچ 25, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
گزشتہ دنوں ایک سروےنظر سے گزرا جس کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا جیسے ایشیائی ممالک کے مرد جہاں اقتصادی خوشحالی دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ہے، شادی کے لئے نسبتاﹰ غریب ممالک کی لڑکیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ان ممالک میں لڑکیوں کا معاشی طور پر خود مختار...