دنیا جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے آج سے چند دہائیاں پہلے اس کا تصور تک نہیں تھا۔ نت نئی ایجادات اور تصورات انسان کو انگشت بدنداں پر مجبور کر رہی ہیں۔ آج کا انسان اپنے ارد گرد اور دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور ترقی سے ہر لمحہ با خبر رہنا چاہتا ہے۔...
Latest Blogs
ضرورت رشتہ کے اشتہارات میں جدت پسندی
زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی...
شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل
شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی...
اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل
یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی...
شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات
شادی بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی یہ سب نام ازدواجی بندھن اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔...
سمپل رشتہ پر رشتہ کی تلاش کیوں اور کیسے
شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ...






