JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

شادی کی پیشکش – تجاویز اور مشورے

شادی کی پیشکش – تجاویز اور مشورے

شادی کی پیشکش ہو یا شادی کی تیاری، یہ ایسے مواقع ہیں جنہیں ہر کوئی یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اسے مزید بڑھاوا دیا ہے۔ پہلے شادی کی پیش کش ایک ذاتی معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ بڑے بزرگ خود بچوں کی شادیاں طے کرنے اور رشتہ لے جانے کا...

read more
خوشگوار ازدواجی زندگی – اہداف و مقاصد

خوشگوار ازدواجی زندگی – اہداف و مقاصد

کسی بھی گھرانے اور خاندان کی تشکیل میں شادی کا اہم کردار ہے۔ زوجی زندگی اسی صورت میں کامیاب اور خوشگوار ہو سکتی ہے جب شوہر اور بیوی میں باہمی تعاون، پیار، انس، اور محبت کامل ترین صورت میں ہو۔ انکے مقاصد و اہداف یکساں ہوں۔  شوہر اور بیوی اپنے باہمی...

read more
رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل و حل

رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل و حل

انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کچھ رشتوں سے قدرت انسان کو وابستہ کرتی ہےاور کچھ رشتے وہ خود جوڑتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ رشتے جوڑنا نہایت آسان ہے لیکن انہیں نبھانا اور ان کا حق ادا کرنا قدرے مشکل ہے۔ ہمارا آج کا موضوع بھی یہی ہے کہ رشتوں کے...

read more
آنلائن شادی کی درخواست بذریعہ رشتہ ایپ

آنلائن شادی کی درخواست بذریعہ رشتہ ایپ

شادی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اور معاشرے کے آغاز سے ہی انسان کو درکار ہے۔ شادی کی بدولت نہ صرف شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے وابستہ ہوتے ہیں۔ بلکہ دونوں کے خاندانوں میں بھی قریبی تعلق قائم ہوتا ہے۔ چنانچہ رشتہ کی تلاش، اسے پرکھنا، منظور...

read more
دوسری شادی کا خواب ۔ مخالفت و حمایت 

دوسری شادی کا خواب ۔ مخالفت و حمایت 

وحدتِ زوج یعنی ایک شادی کا تصور بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے۔ کیونکہ اسلام کے علاوہ دنیا کے دیگر بڑے مذاہب اسی تصور کے حامل ہیں۔ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کا خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں۔ اور ہمارے مذہب میں دوسری شادی کرنے میں کوئی شرعی یا...

read more
خوشگوار عائلی زندگی کے اصول

خوشگوار عائلی زندگی کے اصول

شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت،...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger