Our Blogs
رشتہ کی تلاش ایک مسئلہ کیوں؟
رشتہ کی تلاش ایک مسئلہ کیوں. اس موضوع پر کچھ لکھنے سے پہلے ہم تاریخ اور فلسفہ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یونانی داستانوں کے مطابق، ابتدا میں انسان ایسا نہیں تھا جیسا اب دکھائی دیتا ہے۔ بلکہ اسے چار بازوؤں، چار پیروں، ایک سر اور دو چہروں کے ساتھ پیدا کیا...
کیا لڑکی کا معاشی طور پر مضبوط ہونا اسکی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے؟
گزشتہ دنوں ایک سروےنظر سے گزرا جس کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا جیسے ایشیائی ممالک کے مرد جہاں اقتصادی خوشحالی دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ہے، شادی کے لئے نسبتاﹰ غریب ممالک کی لڑکیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ان ممالک میں لڑکیوں کا معاشی...
کامیاب شادی شدہ جوڑے کی خصوصیات اور سنہری اصول
زندگی ایک سفر ہے۔ اِس سفرکے اچھا اور خوشگوار گزرنے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ ہمسفر اچھا ہو۔ کیونکہ اس سفر میں آسانیاں بھی ہیں اور مشکلات بھی۔ لیکن جو لوگ باہمی مفاہمت سے ان مشکلات کا سامنا کرتے ہیں وہی کامیاب ہیں۔ ازدواجی زندگی کے اس سفر میں کچھ جوڑے...
راولپنڈی میں رشتے کی تلاش کے لئے آن لائن سروس کا استعمال کیسے کیا جائے؟
شادی دو افراد کے درمیان ایک قانونی اتحاد اور معاہدہ ہے۔ جو اپنی زندگی ایک ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ۔ایک دوسرے کے شریک سفر بننا چاہتے ہیں۔ یہ معاہدہ نہ صرف دو افراد بلکہ دو کنبوں کو بھی ایک بناتا ہے۔ شادی کے حوالے سے دور حاضر کے مسائل پر نظر ڈالی جائے...
لاہور اور گردونواح میں رشتہ کی تلاش کیسے کی جائے
دنیا میں ہر معاشرہ اپنی مخصوص روایات، تہذیب وتمدن اور ایک الگ ثقافت رکھتا ہے۔ وہاں کے لوگ ، ان کا رہن سہن، طرز تعمیراور بودوباش اس علاقے اور روایات کی عکاس اور امین ہوتی ہے۔ لاہوربھی ایسا ہی ایک شہر ہے۔ جو قدیم اور تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی...
بیرون ملک پاکستانی رشتوں کا حصول اور ان کے فوائد اور نقصانات
مناسب عمر میں بچوں کی شادی والدین کی خواہش اور اولاد کا حق ہے۔ والدین دوران تعلیم ہی بچوں کے لئے رشتے کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے بچوں کے لئے بیرون ملک پاکستانی رشتوں کا حصول بھی بہت سے والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ بیشتر گھرانوں میں تو شادی...
انجان لوگوں میں لڑکی کا رشتہ کرتے وقت ان دس نکات کا خیال رکھیں
ہمارے معاشرے میں خاندانی تعلقات رشتہ طے کروانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ زیادہ تر شادیاں تو خاندان میں ہی کرنے کا رواج ہے ۔لیکن کچھ رشتوں کے لئے دوست احباب یا جان پہچان والوں کی مدد لی جاتی ہے۔ اگر آپ والدین ہیں یا خاندان کے بڑے بزرگ۔ اور...
پاکستان میں کم عمر کی شادیاں ان کے اثرات اور حل
شادی محبت، رضامندی، خوشی اور بغیر کسی دباؤ کے طے کیا گیا ایک معاشرتی، قانونی اور مذہبی بندھن ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے لوازمات ہیں۔ جواس بندھن کوکامیاب بناتے ہیں۔ لیکن معاشرے نے اپنی فرسودہ روایات کی بدولت اس ذمہ داری کو ایک بوجھ بنا دیا ہے۔...
کیا شادی مرد اور خواتین پرمختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے؟
بحیثیت انسان ایک مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں. دونوں کا مقام اور مرتبہ ایک جیسا ہے۔ لیکن دونوں کی ذمہ داریاں، حقوق و فرائض، ساخت، طبیعت اور نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ اور زندگی کے دوسرے معاملات کی طرح شادی مرد اور خواتین پر مختلف طریقے سے اثر...
We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!