Our Blogs

کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی...

read more
لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات

لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات

شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں...

read more
شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین کیسے ہو؟

شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین کیسے ہو؟

زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے...

read more
رشتے بمقابلہ ٹیکنالوجی

رشتے بمقابلہ ٹیکنالوجی

برطانوی میڈیا کے مطابق چند ماہرین نے "گھوسٹ بوٹ" کے نام سے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جووفات پا جانے والے افراد کی تصاویر، آواز، سوشل میڈیا پوسٹ کے علاوہ ان کے ٹو دی اور تھری ڈی ماڈل بھی بنائے گی۔ دیکھنے اور سننے والوں کو یوں محسوس ہو گا کہ وہ شخص...

read more
میرج بیورو کے ذریعے رشتہ کی تلاش – وقت اور پیسے کی بچت

میرج بیورو کے ذریعے رشتہ کی تلاش – وقت اور پیسے کی بچت

"میرج بیورو کے ذریعے رشتے کی تلاش" یہ اصطلاح اب اتنی معروف ہو چکی ہے کہ اب اسے سن کر اچنبھا نہیں ہوتا۔ کچھ  ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو...

read more
کیا اپنی برادری میں شادی کامیابی کی ضمانت ہے؟

کیا اپنی برادری میں شادی کامیابی کی ضمانت ہے؟

مشرقی معاشروں میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں۔ وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری...

read more
آپ اپنا شریک حیات آن لائن کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟

آپ اپنا شریک حیات آن لائن کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟

بچوں کی شادی اور رشتہ تلاش کرنا مشکل سہی لیکن ناممکن کام نہیں۔ بس پختہ ایمان اور قسمت پر یقین ہونا چاہئیے۔ آج کل تو انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی بدولت شریک حیات آن لائن تلاش کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے۔ شریک حیات آن لائن یا آف لائن تلاش کرنا: ہر نسل،...

read more
آئیڈیل ایک خواب، سراب یا حقیقت

آئیڈیل ایک خواب، سراب یا حقیقت

آئیڈیل کیا ہے؟؟ کیا آئیڈیل ایک خواب ہے، سراب ہے یا حقیقت؟ میری آنکھوں میں کوئی چہرہ چراغ آرزو وہ میرا آئینہ جس سے خود جھلک جاؤں کبھی ایسا موسم جیسے مے پی کر چھلک جاؤں کبھی یا کوئی ہے خواب جو دیکھا تھا لیکن پھر مجھے یاد کرنے پر بھی یاد آیا نہ تھا دل...

read more
شادی کی بنیاد محبت یا مجبوری؟

شادی کی بنیاد محبت یا مجبوری؟

افلاطون ایک قدیم یونانی فلسفی تھا جسے مغربی فلسفہ کی ایک اہم شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ افلاطون کا فلسفہ تو رہا ایک طرف لیکن جس چیز نے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کر لی وہ "افلاطونی محبت" کی اصطلاح تھی۔ حالانہ خود افلاطون نے اس اصطلاح کا کبھی...

read more
Simple rishta logo

We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!

             

Keep in Touch


info@simplerishta.pk

Loading
Simple Rishta

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Simple Rishta
Hey there 👋
How can we help you?
Messenger