دوسری شادی کا خواب ۔ مخالفت و حمایت 

دوسری شادی کا خواب ۔ مخالفت و حمایت 

وحدتِ زوج یعنی ایک شادی کا تصور بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے۔ کیونکہ اسلام کے علاوہ دنیا کے دیگر بڑے مذاہب اسی تصور کے حامل ہیں۔ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کا خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں۔ اور ہمارے مذہب میں دوسری شادی کرنے میں کوئی شرعی یا معاشرتی مانعت نہیں۔...
خوشگوار عائلی زندگی کے اصول

خوشگوار عائلی زندگی کے اصول

شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...
رشتہ کی تلاش میں والدین کا کردار

رشتہ کی تلاش میں والدین کا کردار

والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ اور...
آن لائن زندگی میں آف لائن رشتوں کی اہمیت

آن لائن زندگی میں آف لائن رشتوں کی اہمیت

آج کے ڈیجیٹل دور میں کسی کو بھی سوشل میڈیا کی اہمیت و افادیت اور ضرورت سے انکار نہیں ہو گا۔ اس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں۔ وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں۔ سوشل میڈیا نے ہمیں جہاں انجانے لوگوں سے ملایا ہے وہیں ہمارے حقیقی رشتوں کی اہمیت بھی کم کر دی ہے۔  ایک طرف ہماری زندگی...
عمدہ رشتے کی تلاش

عمدہ رشتے کی تلاش

بچوں کی شادیاں مناسب وقت پر کرنا اور ان کے لیے بہترین اور عمدہ رشتے کی تلاش کرنا ہر ماں باپ کے لیے کٹھن ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ چند دہائیاں پہلے تک رشتوں کی تلاش اتنی مشکل نہیں تھی۔ خاندان کے بڑے بزرگ بچوں اور بچیوں کے رشتے طے کر لیا کرتے تھے۔ جنہیں بخوشی قبول کر لیا جاتا...
Simple Rishta

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Simple Rishta
Hey there 👋
How can we help you?
Messenger