by Awais Ijaz | مارچ 20, 2025 | ازدواجی زندگی, ازدواجی مسائل
نکاح ایک مقدس رشتہ ہے۔ جو مرد اور عورت کے درمیان محبت، احترام اور باہمی تعاون پر مبنی ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات حالات ایسے پیدا ہو جاتے ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان نباہ ممکن نہیں رہتا۔ ان حالات میں اسلام نے طلاق کے علاوہ ایک اور راستہ "خلع” کا بھی رکھا ہے۔ مرد...
by Awais Ijaz | فروری 25, 2025 | ازدواجی مسائل, معاشرتی مسائل
طلاق کا مسئلہ انتہائی اہم اور حساس موضوع ہے۔ یہ گھریلو اور سماجی بحث کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر دو اور تین طلاقوں کو لے کر لوگ بعض اوقات الجھن میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ کہیں غصے اور جذبات میں آ کر طلاق دے دی جاتی ہے۔ تو کہیں لاعلمی کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا ہو...
by Awais Ijaz | فروری 6, 2025 | ازدواجی مسائل, معاشرتی مسائل
طلاق ایک سنگین اور اہم فیصلہ ہے۔ جو کسی بھی ازدواجی رشتہ میں آنے والی مشکلات اور اختلافات کے بعد لیا جاتا ہے۔ یہ دل و دماغ کے درمیان ایک لامتناہی جنگ چھیڑتا ہے۔ طلاق کے بعد ہر فرد کو اپنی زندگی کو نئے سرے سے سمجھنے اور اسے دوبارہ سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ اس میں...
by Faheem Sarwar | نومبر 20, 2024 | ازدواجی مسائل
طلاق کو ہمارے معاشرے میں ہمیشہ سے ایک ناپسندیدہ عمل کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو اسلامی تعلیمات سے بھی ہم آہنگ ہے۔ اسلام میں نکاح کو ایک مضبوط اور مقدس بندھن قرار دیا گیا ہے۔ اور اس کے استحکام کو فروغ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ طلاق کو اگرچہ ایک...
by Faheem Sarwar | جولائی 31, 2024 | ازدواجی مسائل
طلاق "طلق” سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہیں رہائی۔ لغوی معنوں میں طلاق کے معنی نکاح کی گرہ کھول دینا، ترک کرنا یا چھوڑ دینا کے ہیں۔ فقہ میں اس سے مراد دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی یا منکوحہ کو نکاح سے آزاد کرنے یا تنسیخ نکاح کے ہیں۔ مختلف علماء نے جو طلاق...
by Rahat Sohail | اکتوبر 6, 2022 | ازدواجی مسائل, عائلی زندگی
شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔ کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے اکتا گئے۔ خدا نے...