JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

شادی کارڈ کے بدلتے رجحانات

شادی کارڈ کے بدلتے رجحانات

شادی پر عزیز رشتہ داروں کو شادی کارڈ بھیجنے کی روایت کافی پرانی ہے۔ اور اس کی کڑیاں رومن دور سے جا ملتی ہیں۔ اس وقت شادی کا رسمی تحریری اعلان کروایا جاتا تھا۔ چودھویں صدی تک پرنٹنگ پریس کی ایجاد سے پہلے شادی کا اعلان بذریعہ منادی کروایا جاتا تھا۔...

read more
شوہر کے حقوق اور بیوی کی ذمہ داریاں

شوہر کے حقوق اور بیوی کی ذمہ داریاں

انسانوں کے باہمی تعلقات  میں جو تعلق سب سے خاص نوعیت اور اہمیت کا حامل ہے۔ وہ ہے ازدواجی تعلق۔ شوہر اور بیوی کا رشتہ۔ اگر یہ کہا جائے کہ زندگی کا سکون اور دلی اطمینان بڑی حد تک اس رشتے سے وابستہ ہے۔ تو غلط نہ ہو گا۔ ایک مرد اور عورت جب شادی کے...

read more
میری شادی کب ہو گی؟

میری شادی کب ہو گی؟

یوں تو زندگی کئی ادوار پر مشتمل ہے۔ لیکن اگر اسے دو حصوں میں تقسیم کرنا ہو تو دو ادوار ہی قابل ذکر ہوتے ہیں۔ ایک شادی سے پہلے اور ایک شادی کے بعد کا۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ قابل ذکر دور تو شادی کے بعد کا ہی ہوتا ہے۔ اس سے پہلے تو بچپنا ہوتا ہے۔...

read more
شوہر کی وراثت میں بیوی کا حصہ کتنا ہوتا ہے؟

شوہر کی وراثت میں بیوی کا حصہ کتنا ہوتا ہے؟

اسلام نے انسان کی معاشرتی اور عائلی زندگی کو حسن اعتدال فراہم کرنے کے لیے وہ تمام قو انین اور ضابطے متعارف کرائے ہیں۔  جن میں ہر چھوٹے بڑے نکتے اور معاملے کی وضاحت فرما دی ہے۔ کوئی کمزور ہو یا طاقت ور، چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو یا عورت، سب کو ان کا...

read more
کیا اے آئی ٹیکنالوجی سے ناراض بیوی کو منانا آسان ہے؟

کیا اے آئی ٹیکنالوجی سے ناراض بیوی کو منانا آسان ہے؟

مغربی ممالک کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی نت نئے دن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا  ہے۔ لیکن یہاں جس منانے کی بات ہو رہی ہے وہ کوئی دن نہیں بلکہ ناراض بیوی کو منانا ہے۔ ہرعقلمند شخص زندگی میں اور کچھ منائے یا نہیں، ناراض بیوی کو ضرور مناتا ہے۔ کچھ افراد...

read more
حق مہر کی اقسام، مشروعیت اور مقدار

حق مہر کی اقسام، مشروعیت اور مقدار

حق مَہر یا مہر وہ مقررہ رقم ہے جو ایک مسلمان مرد نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے۔ یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ اگرچہ دنیا اتنی ترقی کر چکی ہے۔ شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے لیکن حق مہر کو لے کر بعض افراد کی سوچ اب بھی وہی دقیانوسی ہے۔ حق مہر...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger