JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

مرد و خواتین کو رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کا سامنا: حقائق اور حل

مرد و خواتین کو رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کا سامنا: حقائق اور حل

  رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کے واقعات  سارہ نے چند رشتہ ایپس پر اپنی پروفائل بنا رکھی تھی۔ ایک ایپ پر اس کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جس نے خود کو ایک کامیاب کاروباری شخصیت کے طور پر پیش کیا۔ سارہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ اسے اپنے خوابوں...

read more
شادی کے خواب اور ان کی تعبیر- جانیں اصل حقیقت

شادی کے خواب اور ان کی تعبیر- جانیں اصل حقیقت

  انسان کی زندگی کا ایک بڑا حصہ حالت نیند میں گزرتا ہے۔ اور نیند کی حالت میں انسان بہت سے خواب دیکھتا ہے۔ کچھ خوابوں کا تعلق انسان کے روزمرہ کے معمولات سے ہوتا ہے۔ اور کچھ خواب انسان کی خواہشات، مشاہدات اورتجربات کا آئینہ ہوتے ہیں۔ کہنے کو تو انسان...

read more
شادی ویڈیو – روایتی انداز بمقابلہ جدید رجحانات

شادی ویڈیو – روایتی انداز بمقابلہ جدید رجحانات

  شادی جیسا پر مسرت لمحہ سب کی زندگی میں عموما ایک بار ہی آتا ہے۔ اگر کسی کی زندگی میں یہ لمحہ ایک سے زیادہ بار آیا ہے تو اس میں سادگی اور کفایت کا عنصر زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ شوبز اور مشہور شخصیات کے علاوہ ایک عام فرد عموما اپنی پہلی شادی کو ہی ہر...

read more
نکاح کی اقسام اور شرائط

نکاح کی اقسام اور شرائط

نکاح ایک مرد اورعورت کے درمیان دائمی رشتہ اور تعلق قائم کرتا ہے۔ اللہ نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔ اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اس سے نہ صرف نسل انسانی آگے بڑھتی ہے۔ بلکہ یہ ایک مسلمان کے ایمان کی تکمیل کا باعث بھی ہے۔ نکاح کا اہم مقصد جہاں...

read more
عدت کی اقسام ، احکام اور مسائل

عدت کی اقسام ، احکام اور مسائل

زندگی کے سفر میں بعض اوقات ایسے موڑ آ جاتے ہیں۔ جہاں انسان کو ٹھہر کر سوچنے، خود کو سنبھالنے اور آئندہ کا لائحۂ عمل طے کرنے کے لیے مہلت درکار ہوتی ہے۔ خاص طور پر جب زندگی کا ساتھی بچھڑ جائے۔ تو وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ اس کٹھن مرحلے میں، مرد ہو یا...

read more
کزن میرج اور اسلام : حقائق، فوائد اور نقصانات

کزن میرج اور اسلام : حقائق، فوائد اور نقصانات

سائنسی ترقی نے جہاں نت نئے تجربات سے دنیا کی کایا پلٹی ہے۔ علوم کو نئے زاویے عطا کئے ہیں۔ تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کیا ہے۔ پیچیدہ اور ناممکن سمجھے جانے والے امراض کا علاج دریافت کیا ہے۔ وہیں کچھ قدرتی عوامل کے سامنے سائنس آج بھی بے بس دکھائی...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger