JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کی جانے والی غلطیاں

شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کی جانے والی غلطیاں

انسان کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے۔ کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھا لے۔ دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کر لے۔ لیکن شادی کے معاملے میں زیادہ تراس کی سوچ روایتی ہی ہے۔ اور اس میں کوئی خاص تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مردوں نے آج بھی آئیڈیل شریک حیات کا انتخاب...

read more
مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔...

read more
رشتوں میں سرد مہری کے اسباب اور ان کا حل

رشتوں میں سرد مہری کے اسباب اور ان کا حل

شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔  کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے...

read more
کیا لڑکیوں کی اعلی تعلیم رشتوں میں رکاوٹ کا باعث ہے؟

کیا لڑکیوں کی اعلی تعلیم رشتوں میں رکاوٹ کا باعث ہے؟

مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔...

read more
مشترکہ خاندانی نظام یا اکائی خاندانی نظام؟؟

مشترکہ خاندانی نظام یا اکائی خاندانی نظام؟؟

 دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔  خاندانی نظام:...

read more
نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger