JazzCash-icon    EasyPaisa-icon   Credit Cards   GooglePay-icon   ApplePay-icon
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.
ایپ میں پیمنٹ صرف گوگل پے اور ایپل پے کے ذریعے ممکن ہے۔ جاز کیش، ایزی پیسہ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ویب سائٹ پر ہوگی۔
In-app payments support only Google Pay & Apple. JazzCash, EasyPaisa & Credit Card payments are available on the website.

Rahat Sohail

Linkedin

راحت سہیل ایک ہونہار اور باصلاحیت لکھاری ہیں۔ وہ شادی، رشتوں اور خاندانی اقدار کے بارے میں قابلِ فہم مضامین لکھتی ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تناظر میں گہری بصیرت رکھنے کے ساتھ، انہیں عالمی نقطۂ نظر اور روایتی و جدید میچ میکنگ دونوں کی پختہ سمجھ بوجھ حاصل ہے۔ جو انہیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے قارئین کے دل کو چھونے والے معنی خیز مضامین تخلیق کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اپنی تحریروں کے ذریعے وہ رشتے کی تلاش کے عمل کو آسان اور بامقصد بنانے کی کوشش کرتی ہیں، تاکہ خاندانوں اور افراد کے درمیان اعتماد، بھروسے اور مضبوط تعلق کو فروغ ملے۔ وہ بدلتے رجحانات، حقیقی زندگی اور رشتوں کی جذباتی کیفیات کو سمجھتی ہیں۔ جس کی وجہ سےان کا کام ہمیشہ مستند، بامعنی اور دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہوتا ہے۔ ان کی تحریریں بے ساختہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں۔ جو ایک ماہر کے دئیے گئے مشورے اور کسی قریبی دوست سے ہونے والی ہمدردانہ گفتگو کا خوبصورت امتزاج محسوس ہوتی ہیں۔

Latest Blogs

شادی کے بعد زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟

شادی کے بعد زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟

شادی کسی بھی شخص کی زندگی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جو محبت، صحبت اور مشترکہ ذمہ داریوں سے بھرپور ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ تاہم شادی کے بعد کی زندگی خوشگوار اور پائیدار تبھی ہو سکتی ہے۔ جب شوہر اور بیوی ہر مرحلے پر مفاہمت اور موافقت سے کام لیں۔   شادی...

read more
سمپل رشتہ پر کسی امیدوار کے ساتھ بات چیت کیسے شروع کی جائے؟

سمپل رشتہ پر کسی امیدوار کے ساتھ بات چیت کیسے شروع کی جائے؟

سمپل رشتہ ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے اور پروفائل بنانے کے بعد ایک اہم مرحلہ امیدواروں سے بات چیت کا ہے۔ آپ کوئی بھی میٹریمونئیل سروس استعمال کر رہے ہوں۔ چند بنیادی اصول اور قواعد و ضوابط ایسے ہیں کہ جن کو مد نظر رکھنا نہایت ضروری ہے۔  پروفائل مکمل ہوتے...

read more
سمپل رشتہ ایپ پر رجسٹریشن کے بعد پروفائل کیسے بنائیں؟

سمپل رشتہ ایپ پر رجسٹریشن کے بعد پروفائل کیسے بنائیں؟

سمپل رشتہ ایک عالمی میچ میکنگ پلیٹ فارم پے۔ آپ خواہ کینیڈا میں رہتے ہوں یا لاہور، آسٹریلیا میں مقیم ہوں یا دبئی میں ملازمت کرتے ہوں، سمپل رشتہ ویب سائٹ پر رجسٹر کر کے آپ کسی بھی ملک یا شہر سے رشتہ کی تلاش کر سکتے ہیں۔   اگر آپ سمپل رشتہ ویب سائٹ پر...

read more
سمپل رشتہ ایپ کا استعمال: رجسٹریشن سے لاگ ان تک

سمپل رشتہ ایپ کا استعمال: رجسٹریشن سے لاگ ان تک

سمپل رشتہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو والدین اور شادی کے خواہشمند نوجوانوں کو رشتہ تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہاں تمام ممالک، مذاہب، عقائد اور مسالک کے افراد کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ایک اچھا رشتہ تلاش کرنا آج کل مشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن...

read more
سسرالی رشتہ داروں کے حقوق و فرائض اور تقدس

سسرالی رشتہ داروں کے حقوق و فرائض اور تقدس

انسانی نسل مختلف مذاہب، مسالک، قبائل، ذاتوں، برادریوں اور خاندانوں میں تقسیم ہے۔ ہرخطے کے رنگ ونسل اور رسوم ورواج بھی مختلف ہیں۔ لیکن ان سب میں جو ایک قدر مشترک ہے۔ وہ ہے نوع انسانی کا احترام۔ اور یہ احترام اس وقت مزید بڑھ جاتا ہے۔ جب بات اپنے...

read more
شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی

شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی

  شادی کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں خوشی اور مسرت کا ایک تاثرجاگتا ہے۔ لیکن کیا یہ لفظ حقیقی معنوں میں بھی ہمیں خوشی دیتا ہے؟ شادی جہاں ایک طرف گھر کی سجاوٹ، دلہا دلہن کی تیاری، ڈھول کی تھاپ اور بارات کی آمد کا سندیسہ سناتی ہے۔ وہیں دوسری طرف...

read more
Download App

Simple Rishta

We are available from : 10:00 AM to 10:00 PM (Monday to Friday)

I will be back soon

Hey there 👋
How can we help you?
Messenger