Our Blogs
شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی
شادی کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں خوشی اور مسرت کا ایک تاثرجاگتا ہے۔ لیکن کیا یہ لفظ حقیقی معنوں میں بھی ہمیں خوشی دیتا ہے؟ شادی جہاں ایک طرف گھر کی سجاوٹ، دلہا دلہن کی تیاری، ڈھول کی تھاپ اور بارات کی آمد کا سندیسہ سناتی ہے۔ وہیں دوسری طرف...
شوہر اور بیوی کے حقوق و فرائض اور باہمی ذمہ داریاں
شادی محض چار دن کی تقریب کا نام نہیں بلکہ زندگی بھر کی ذمہ داری ہے۔ ازدواجی زندگی کو خوشحال اور پرسکون بنانے میں شوہر اور بیوی دونوں کا کردار اہم ہے۔ میاں بیوی کے حقوق و فرائض کے حوالے سے ہماری تعلیمات واضح ہیں۔ شادی کے بعد مرد اور عورت دونوں اپنی...
نکاح نامہ کی شقیں اور ان کی اہمیت
مشرقی معاشروں خاص کر پاکستان اور بھارت میں رشتہ طے ہوتے ہی والدین بچیوں کو بہت سی باتیں سکھانا اور سمجھانا شروع کر دیتے ہیں۔ سسرال والوں کے ساتھ اچھا تعلق کیسے بنایا جائے۔ انہیں خوش کیسے رکھا جائے۔ ان کی خدمت کیسے کی جائے۔ یعنی لڑکی ایک ایسا کردار...
جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت
جہیز کا لفظ پڑھتے یا سنتے ہی ہماری نظروں کے سامنے ساز و سامان اور ضرورت زندگی کی وہ تمام اشیاء آ جاتی ہیں۔ جو شادی کے موقع پر والدین اپنی بیٹی کو دیتے ہیں۔ جہیز کی شرعی حیثیت پر ہم بحث کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے لفظ جہیز کے معنوں پر غور کر لیا جائے۔...
حق مہر کے احکامات، مقدار اور شرعی حیثیت
اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے۔ جو انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر بحث کرتا ہے۔ دیگر مذاہب کے برعکس اسلام نے عورت کو بہت سےمالی حقوق عطا کئے ہیں۔ حق مہران میں سے ایک ہے۔ حق مہراس مال کا نام ہے۔ جو شوہر کے ذمے بیوی کے منافع نفس کے عوض مقرر کرنے...
شادی شدہ جوڑوں میں بے وفائی کی وجوہات اور حل
کہا جاتا ہے کہ مرد اور گھوڑے کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔ مزاح سے قطع نظر دیکھا جائے تو اس بات میں کافی حد تک حقیقت ہے۔ ایک مرد پر زمانے کی مشکلات اثر انداز ہو کر اسے اس طرح سے کمزور نہیں کرتیں، جیسا ایک عورت کو کرتی ہیں۔ شادی کے بعد نان نفقہ کی ذمہ داری...
شادی سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟
شادی مرد اور خواتین کو جہاں ذہنی طور پر تروتازہ اور صحت مند رکھتی ہے۔ وہیں جسمانی طور پر بھی مضبوط رکھتی ہے۔ یہ نہ صرف ذہنی امراض جیسا کہ ڈپریشن اور نیند کی کمی، بلکہ دیگر جسمانی بیماریوں جیسے امراض قلب، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور جنسی مسائل سے بچاؤ...
ازدواجی زندگی میں سمجھوتہ کس حد تک ضروری ہے؟
موافقت یا سمجھوتے سے مراد ایسا معاملہ ہے۔ جس میں فریقین اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یا اپنے مطالبات اور خواہشات پر دوسروں کی خواہشات یا مطالبات کو مقدم جانتے ہوئے اپنی خواہش سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ یوں تو دنیاوی معاملات میں مرد اور عورت بہت...
آن لائن رشتے کی تلاش میں کن باتوں کا خیال رکھیں
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن...
We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!